Thursday, June 05, 2014

Oun abbas "kia hamara koi sahafi aisa kr sakta hy"

ہمارا کوئی صحافی ایسا کر سکتا ہے ؟؟؟
پچھلے دنوں برطانوی وزیر اعظم ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنا اظہار خیال کر رہے تھے کہ انٹرویو کا ٹائم ختم ہوگیا لیکن برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون بولتے رہے جس پر پروگرام کے اینکر انڈریو مار نے کہا مسٹر پرائم نسٹر شٹ اپ میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں کہ پروگرام کا وقت ختم ہوگیا ہے، اس پر برطانوی وزیر اعظم خاموش ہوگئے لیکن انہوں نے اس بات کا بلکل بھی برا نہیں مانا۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment