حیدرآباد سے جب کراچی کے اندر داخل ہونے لگئیں تو ہر دیوار پر بے انتہا وال چاکنگ، اشتہرات و تشہیری مہم نظر آنے لگتی ہے اور جیسے جیسے آپ کراچی میں اگے بڑھتے رہیں گے تو یہ اور زیادہ ہو جائے گی چند ملاحضہ فرمائیں
"بہو ساس سے تنگ ہو تو ہم سے رابطہ کرے نام بابا ۔۔۔۔۔۔۔ فون نمبر ۔۔۔۔۔۔۔"
"آپ کی شادی کو دس سال ہوگئے اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو اولاد نہیں دی تو ہم سے رابطہ کریں"
"محبوبہ دو دن میں آپ کے قدموں میں اور دو ماہ کے اندر پسند کی شادی ہو جائے گی رابطہ کریں"
ایک نئے نئے صحافی کی حیثیت سے جب آج اس پر غور کیا تو ایسا لگا کہ جب ملک میں رہنے والوں کی تقدیر یہ عامل بابا ہی بدل سکتے ہیں، تو ساری اقوامِ عالم انہی سے رابطہ کیوں نہیں کرتی ؟؟؟

They are not 'Aamil'. They are 'Kaamil' in betraying and playing with the Lives of the People.
ReplyDeleteye wo kamil hain jinhen apna nh pata hota k wo agle apl zinda b hongy ya nae ye kai kisi ki zindagi bdlen gy...i m totally agree with u Taha...
ReplyDeletePhir bheee karoobar to in logon ka bht chamk damk raha hy hamarey Mulk mae :)
ReplyDeleteYes because of illiterate people in our country.
ReplyDelete