Monday, March 24, 2014

By Javeria Kamran : مصروف افراد کے نام


بس کنڈکٹر کے جیسی، ہو گئی ہے زندگی سب کی
سفر بھی روز کا ہے ........... اور جانا بھی کہیں نہیں

No comments:

Post a Comment