Friday, February 28, 2014

امریکہ کی ایک کمپنی نے پوری دنیا کو وائے فائے کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔

Post By : Mustafa Tahir

امریکہ کی ایک کمپنی نے پوری دنیا کو وائے فائے کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سیٹلائٹ کے ذریعے دنیا بھر میں انٹرنیٹ فراہم کرے گی، یہ انٹرنیٹ مفت استعمال کیا جا سکے گا۔ اس ٹیکنالوجی کے بعد افریقہ کے گھنے جنگلات میں بیٹھا انسان بھی انٹرنیٹ کو اْسی طرح استعمال کرے گا جس طرح کوئی شخص امریکہ کے کسی ترقیاتی شہر میں بیٹھ کر انٹرنیٹ کی سہولت سے مستفید ہو رہا ہو۔ کمپنی کے مطابق یہ کافی مہنگا پراجیکٹ ہے لیکن جلد ہی اس پر کام شروع کر دیا جائے گا جس کے بعد مفت انٹرنیٹ سب کی دسترس میں ہو گا۔

1 comment: