سید عون عباس
آج پہلی بار انڈیا اور پاکستان کے میچ کے دوران بال کٹوانے کا اتفاق ہوا، ہئیر سیلون میں ایک گھنٹہ دس منٹ تک تمام وہ افرادجو وہاں موجود تھے اور باربر حضرات کی گفتگو اور تبصرے سننے کے بعد اس بات کا اندازہ ہوا کے اگر ان سب کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنا دیا جائے تو پھر تو ہماری ٹیم نمبر 1 پر آجائے گی۔

No comments:
Post a Comment