Post By : Humaira Salman.
تعلیم ہر سنہرے دور کا زیور رہی ہے مگر افسوس کے ساتھ پاکستان میں اس قیمتی زیور سے ہر طبقہ محروم ہوتا جا رہا ہے کیونکہ زہین طلبہ و طالبات اپنی محنت کا پھل حاصل نہیں کر پاتے تو باہر کا رْخ کرتے ہیں۔
بیرونی ممالک اْن سے ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں اور ہم اپنی حکومتی پالیسیوں کے سبب اْن سے محروم ہوجاتے ہیں۔ یہ ہماری نا قدری ہے جو ہمیں رْسوا کرادیتی ہے۔ اسکے علاوہ زہین طلبہ اسکالرشپ سے محروم رکھے جاتے ہیں۔ ڈگری مل جائے تونوکری ملنا محال ہوجاتا ہے۔ ہر کوئی تجربہ مانگتا ہے مگر تجربے دینے کو تیار نہیں ہوتے۔ رشوت اور سفارش کے زریعے سے کام لیا جاتا ہے۔ مغربی اقوام اْن زہین طلبہ و طالبات کو اوجِ کمال پر پہنچا دیتی ہے اور مسلم اقوام اْنھیں ٹْھکراکر معاشی بدحالی کا رونا روتی نظر آتی ہے۔
قوم کے سرمائے کو سراہنے میں ہی بہتری ہے ورنہ اس نئی نسل میں اتنا دم ضرور ہے کہاپنا حق لینے کے لیے ضرور کھڑی ہوگی اور ذہنی انتشار سے کہنے کے لیے ہم ممکن کوشش کریگی۔

No comments:
Post a Comment