Post By : Javeria Kamran.
ناگن چورنگی پر فائرنگ کرنے والے رینجرز اہلکار کا نام تو "رحم خان" تھا
مگر اس "رحم خان" نے ایک انسان پر ذرا برابر بھی “رحم“ نہیں کیا
اور جیتے جاگتے "ذیشان" کو "عظیم الشان" عبرت سے سرفراز کر دیا
میرا صرف ایک سوال ہے کہ
غیر مسلح شخص کو جان سے مارنے کی اجازت کون سا قانون دیتا ہے ؟
نوجوان کو ٹانگوں پر بھی تو گولی ماری جا سکتی تھی؟

No comments:
Post a Comment