Wednesday, March 05, 2014

میں نے کیا دیکھا

Post by: Daniyal Asmat Paracha

آج صبح ایک کا م سے گیا۔ تو واپس آتے ہوئے نظر پڑی کہ سڑک کنارے دو ٹریفک پولیس والے کھڑے نظر آئے۔اتنے میں دو موٹرسائیکل سواروں کو ٹریفک پولیس والوں نے رکنے کا اشارہ کیا اور وہ رک گئے۔اتنے میں پیچھے سے ہارن بجنے کی آواز آئی ۔ ٹریفک پولیس والوں نے پلٹ کے دیکھا تو ایک موٹرسائیکل سوار اْن کے پیچھے کھڑا تھا اور کافی جلدی میں تھا۔ اس کو دیکھتے ہی ٹریفک پولیس نے جانے کا اشارہ کیا اور وہ وہاں سے چلا گیا باوجود اس کے کہ وہ غلط سمت سے آرہا تھا ۔ اور وہ دوحضرات جن کو ٹریفک پولیس نے روکا تھا وہ منہ تکتے رہ گئے۔

2 comments:

  1. Yahan ka Nizaam he ulta hai tbhe us wrong side say anay walay shakhs ko kuch nahi kaha gaya!

    ReplyDelete
  2. to main or aap kon sa sahi rasta istamal karty hain. jis din hum theek rastay pe chalain gay us din yaqeenan baqiyon ko kehty huye achy lagain gy.

    ReplyDelete