Post by: Syed Oun Abbas
مشہور امریکی اداکار روبن ویلیم نے اپنی فلم کے مشہور ہونے پر ایک ہوٹل کے ویٹر کو پانچ ہزار ڈالر کی ٹپ دی۔ جس کے بعد ویٹر سے ایک صحافی نے پوچھا کے اتنے پیسے تو آپ کے لئے بہت ہوں گے۔
اس کے جواب میں ویٹر نے کہا کہ اگر آپ مجھ سے یہ پوچھیں گے کے میرے لئے کتنے پیسے کافی ہوں گے؟ تو میرا ہمیشہ یہی جواب ہو گا کے "جتنے ہیں اس سے تھوڑے سے زیادہ"۔ اس میں ایک پیغام ہے جو آپ سمجھ گئے ہوں گے۔

No comments:
Post a Comment