Post By: Hafiz Muhammad Mubashir
یہ دیکھتے ہوئے کہ گوگل نے امریکی عدالت کے حکم کے بعد متنازعہ ویڈیو یوٹیوب سے ہٹا لی ہے اس سے حکومتِ پاکستان کے لیے ایک موقع پیدا ہوا ہے کہ وہ یوٹیوب پر سے پابندی ہٹا لے ایک فاتحانہ بیانیے کے ساتھ جس سے ملک کے دائیں بازہ کے گروہ خوش ہو جائیں گے جن کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی تھی

No comments:
Post a Comment